• news

پانامہ لیکس : عمران، جہانگیر ترین کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ 30نومبر کو سماعت کریگی

اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) پانامہ لیکس تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ 30نومبر کو عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف درخواستوں کی سماعت کریگی۔ چیف جسٹس کی سربر اہی میں5رکنی لارجر بنچ دونوں رہنماﺅں کے خلاف آف شور کمپنیوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت کریگا۔
پانامہ کیس

ای پیپر-دی نیشن