• news

کراچی:متحدہ پاکستان کے رہنماو¿ں کیخلاف پھر وال چاکنگ، استعفوں کا مطالبہ

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ایک بار پھر ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف وال چاکنگ شروع ہو گئی، نامعلوم افراد نے استعفوں کا مطالبہ کر دیا۔ شہر قائد میں نامعلوم افراد نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماو¿ں خواجہ اظہار اور شیخ صلاح الدین کے خلاف دیواروں پر نعرے درج کر دیئے۔ یو پی موڑ کے علاقے میں ہونے والی وال چاکنگ میں دونوں رہنماو¿ں سے اسمبلی رکنیت سے استعفوں کا مطالبہ کیا گیا۔
وال چاکنگ

ای پیپر-دی نیشن