• news

آرام کے مشورے کے باوجود شہباز شریف نے سرکاری فرائض ادا کئے

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف نے ڈاکٹروں کی جانب سے آرام کے مشورے کے باوجود جمعہ سے باقاعدہ سرکاری فرائض کی انجام دہی کا آغاز کردیاہے۔ وزیراعلیٰ کی دو روز قبل ایک اجلاس کے دوران کام کی زیادتی کے باعث طبیعت ناساز ہوئی تھی جس پر ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ کو آرام کا مشورہ دیا۔
وزیراعلیٰ /کام

ای پیپر-دی نیشن