• news

غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے، قندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دینی چاہیے: مفتی قوی

ملتان (این این آئی) عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے، قندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے۔ اپنے مدرسے میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سرائوں کے عمرے پر پابندی نہیں لگا سکتی۔ خواجہ سرائوں کے عمرے پر پابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے ر ابطہ کیا ہے۔ سعودی سفارت خانے کے جواب کا انتظار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن