کرپشن اور ٹیکس چوری میں کوئی فرق نہیں‘ تدارک کرنا ہوگا: چودھری سرور
لاہور ( سپیشل رپورٹر)سابق گور نر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہا ہے کرپشن اور ٹیکس چوری میں کوئی فرق نہیں اسکو جڑوں سے ختم کر نا ہوگا ‘ملک کو کسی بھی لحاظ سے نقصان پہنچانے والے معافی کے مستحق نہیں ‘پوری قوم کے نظر یں سپریم کورٹ پریقینا فیصلہ آئین وقانون کے مطابق ہی ہوگا۔