سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو دوائوں کی عدم فراہمی حکومتی نااہلی ہے: ذکر اللہ مجاہد
لاہور ( سپیشل رپورٹر)امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہاہے کہ حکمران عوام کو بنیادی ضروریات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں لاہور شہر میں سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے ۔