• news

نگینہ سوسائٹی کی خواتین کانفرنس‘ جامعہ یوسفیہ سراجیہ طالبات کا جلسہ تقسیم اسناد آج ہوگا

لاہور (پ ر) نگینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام مسلم خواتین کانفرنس اور جامعہ یوسفیہ سراجیہ طالبات کا جلسہ تقسیم اسناد آج صبح 10بجے نور محل شادی ہال ٹوکے والا چوک شادباغ میں ہوگا۔ جامعہ سراجیہ کی معلمات خطاب کریں گی جبکہ صدارتی خطاب علامہ منیراحمد یوسفی کا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن