• news

قسمت بیگ قتل کیس، مقتولہ کے گن مین کو حراست میں لے لیا گیا: پولیس

لاہور( نامہ نگار) پولیس نے اداکارہ قسمت بیگ قتل کیس میں مقتولہ کے گن مین کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ابراہیم قسمت بیگ کا ڈرائیور بھی ہے مزید تفتیش جاری ہے قسمت بیگ کے سیکرٹری کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔
قسمت بیگ

ای پیپر-دی نیشن