• news

جونا گڑھ کا مسئلہ ابھی تک زندہ ہے: نواب محمد جہانگیر خانجی

اسلام آباد (دی نیشن رپورٹ) نواب آف جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ جوناگڑھ کا مسئلہ اس وقت تک زندہ ہے جب تک الحاق کی دستاویز موجود ہے۔ نواب محمد جہانگیر خانجی نے اس حوالے سے بتایا کہ جوناگڑھ پر بھارت کا قبضہ ویانا کنونشن کے آرٹیکل 26 کی خلاف ورزی ہے۔ جوناگڑھ نے پاکستان سے الحاق کیا تھا۔
جونا گڑھ

ای پیپر-دی نیشن