• news

بھارتی بی ایس ایف کے اہلکار کمزور دل نکلے، بیماریوں اور دل کے دوروں سے ڈیڑھ سال میں 435 مارے گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی سرحدی فوج بی ایس ایف کے اہلکار کمزور دل نکلے ڈیڑھ سال کے دوران سرحدوں پر فائرنگ اور شیلنگ سے صرف 25 جبکہ مختلف بیماریوں سے 316 اور دل کے دورے سے 117 فوجی مارے گئے۔ بھارتی وزارت دفاع کی ایک رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف اہلکاروں میں ایڈز اور ملیریا سے مرنے کی شرح میں کمی آئی ہے تاہم اب بھی ہر سال 200 کے لگ بھگ اہلکار سڑکوں پر اور ٹرین کے حادثات میں جانیں گنوا بیٹھے۔
بی ایس ایف اہلکار

ای پیپر-دی نیشن