• news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کے دو دن وقفے کے بعد اجلاس پھر شروع ہوگا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال اجلاس کی صدارت کریں گے۔
پنجاب اسمبلی اجلاس

ای پیپر-دی نیشن