• news

مکہ و مدینہ کا تقدس ، دفاع امت کے ہر فرد پر لازم ہے: قاضی نیاز حسین

لاہور( خصوصی نامہ نگار )وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی نے واضح کیا ہے کہ مکہ و مدینہ کے تقدس، احترام اور دفاع پر امت مسلمہ کا ہر فرد متفق ہے، اس پر کوئی اختلاف نہیں، اگر خدانخواستہ مکہ اور مدینہ کی شان میں کسی نے کبھی کوئی جسارت کی تو دنیا بھر سے شیعہ مسلک کے پیروکارحرمین شریفین کا بھر پور دفاع کر یںگے۔

ای پیپر-دی نیشن