حکومت عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرنے میں ناکام رہی: فیصل میر
لاہور(خبر نگار ) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل میر نے کہا ہے کہ حکومت کے مہنگائی کی روک تھام کرنے کے دعوے محض دعوے ہی ثابت ہوئے ہیں سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری ہونے والی حالیہ رپورٹ نے یہ ثابت کیا ہے کہ حکومت عام آدمی کا معیار زندگی بلند نہیں کر سکی۔