• news

نوازشریف مودی کو ’’شٹ اپ‘‘ کال دینے سے گریزاں ہیں: ایس اے حمید

لاہور(خبر نگار) تحریکِ انصاف کے رہنماایس اے حمیدنے کہا ہے کہ قوم پوچھتی ہے کہ نواز شریف بھارتی وزیراعظم کو شٹ اپ کال دینے سے کیوں گریزاں ہیں جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دو ٹوک الفاظ میں مودی کو کسی قسم کی جارحیت پر سبق سکھانے کا دوٹوک پیغام دیا ہے اور عوام کے جذبات کی ترجمانی کی۔

ای پیپر-دی نیشن