لیگی رہنماﺅں کی پریس کانفرنس اعلیٰ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہے: ترجمان تحریک انصاف
اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کے پریس کانفرنس اعلیٰ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہے۔ ساری قوم جانتی ہے کہ کس سیاسی جماعت نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا اور مسلم لیگ(ن) اداروں کا کتنا احترام کرتی ہے۔ امید ہے سپریم کورٹ اس پریس کانفرنس کا سختی سے نوٹس لے گی۔
ترجمان تحریک انصاف