• news

اسلام آباد: سپیشل پروٹیکشن گروپ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل کی کمرے سے نعش برآمد ، سر میں گولی ماری گئی

اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) سپیشل پروٹیکشن گروپ اسلام آباد میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ملک زمان کی ان کے کمرے سے نعش ملی ہے۔ پولیس اہلکار کو سر میں گولی مار دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن