• news

سفیر منظورالحق کی اسلامی تعاون کے تنظیم کے سیکرٹری جنرل یوسف العثیمین سے ملاقات، مبارکباد دی

جدہ (امیر خان ) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور الحق نے اسلامی تعاون کے تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین سے ملاقات کی اور انھیں پاکستان کے صدر ،وزیراعظم اور مشیر خارجہ کی طرف سے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ سیکرٹری جنرل نے پاکستانی قیادت کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ اسلامی تنظیم میں پاکستان کا ایک اہم اور مثبت کردار رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن