• news

سعودی عرب کے صحرائی علاقے میں برف باری، بعض مقامات پر درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں موسمیاتی تبدیلیوں نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا۔ وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں موسم سرد ہو گیا۔ سعودی عرب کے بعض مقامات پر درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا۔ سعودی عرب کے صحرائی علاقے میں برف باری ہوئی شہری سکیٹنگ کے مزے لینے لگے۔

ای پیپر-دی نیشن