• news

صومالیہ: زکوة کے تنازعہ پر الشباب نے15 افراد قتل کر دیئے، 8 معمر افراد کے سر قلم کئے گئے

موغا دیشو ( رائٹرز) صومالیہ کے ایک گاﺅں میں جانوروں کی زکوة ادا نہ کرنے پر الشباب کے جنگجوﺅں نے15افراد کو قتل کر دیا۔8معمر افراد کے سر قلم کئے گئے۔ادھر نیم خود مختار علاقے گلمارگ میں3روز میں لڑائی کے دوران 10جنگجو بھی مارے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن