بھارت: مزید 15 نئی ذاتیں پسماندہ قرار، تعلیمی اداروں میں داخلے ہونگے، سرکاری ملازمتیں ملیں گی
نئی دلی (نوائے وقت رپورٹر) بھارت میں مزید 15 نئی ذاتیں پسماندہ کلاسز میں میں شامل کر دی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پندرہ نئی ذاتوں میںشامل افراد سرکاری ملازمتوں، تعلیمی اداروں میں داخلے لے سکیں گے۔ فیصلے کا اطلاق ریاستوں میں ہو گا۔
اور 6 یونین علاقوں پر ہوگا۔