• news

چیف جسٹس 30 دسمبر کو ریٹائر ہونگے عدالتی تعطیلات کے باعث الوداعی تقریب 15 روز قبل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ عدالتی تعطیلات کے باعث الوداعی تقریب 15 روز پہلے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ بار کی طرف سے چیف جسٹس کو الوداعی عشائیہ 14 دسمبر کو ہو گا۔ سپریم کورٹ میں 18 سے 30 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن