وزارت خارجہ کا قلمدان احسن اقبال کو سونپنے کا امکان
اسلام آباد ( فواد یوسفزئی) کل وقتی وزیر خارجہ نہ ہونے پر سخت تنقید کا سامنا کرنے کے بعد حکومت نے اس قلمدان کیلئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و املامات احسن اقبال کے نام پر غور شروع کر دیا ہے ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے زاہد حامد کے ساتھ عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج میکسیکو جانا تھا لیکن وزیر اعظم کی ہدایت پر انہوں نے یہ دورہ ختم کر دیاؒحکومت وزارت منصوبہ بندی کیلئے بھی کسی موزوں شخص کو تلاش کر رہی ہے۔