• news

سندھ میں تبدیلی مذہب کا قانون اسلام اور آئین کے خلاف ہے: اشعر نیازی

رائے ونڈ (نامہ نگار) چیئرمین انٹر نیشنل امن کونسل لاہور ڈویژن اشعر نیازی نے کہا کہ تبدیلی مذہب کا قانون اسلام اور آئین کے خلاف ہے ،قبول اسلام پر پابندی شریعت اسلامیہ کے تقاضوں کو پامال کرنے کے مترادف ہے ۔ ہم اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں کسی کی رضا مندی کے ساتھ اسلام قبول کرنے پر پابندی عائد کرکے عوام کے حقوق کو دبانے کے مترادف ہے۔

ای پیپر-دی نیشن