• news

ایف بی آر نے بلدیاتی اداروں کے اکا¶نٹس بحال کر دیئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے مذاکرات کے بعد بلدیاتی اداروں کے اکا¶نٹس بحال کر دیئے۔ ود ہولڈنگ ٹیکس جمع کرانے پر بلدیاتی اداروں کے اکا¶نٹس منجمد تھے۔
اکا¶نٹ بحال

ای پیپر-دی نیشن