جنرل زبیر محمود حیات سے ترک سفیر کی ملاقات
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ترک سفیر بابر گرگن نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور ترکی کے درمیان دوستانہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں دفاعی شعبے میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جنرل زبیر/ملاقات