• news

مہنگائی 2.1 فیصد بڑھی، انڈے‘ آلو اور دالیں مہنگی ہوئیں: آصف باجوہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف شماریات آصف باجوہ نے وزیراعظم کے آلو کی قیمت 30-25 روپے کلو ہونے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ نومبر میں آلو کی اوسط قیمت 43 روپے 15 پیسے فی کلو رہی۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں مہنگائی کی شرح 3.92 فیصد رہی‘ نومبر میں مہنگائی کی شرح میں 2.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اکتوبر کے مقابلہ میں نومبر میں انڈے‘ آلو‘ انگور‘ دالوں کی قیمت میں اضافہ ہوا۔
مہنگائی

ای پیپر-دی نیشن