• news

وفاقی حکومت نے ڈیزل پر 31 فیصد جی ایس ٹی بھی لاگو کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے ڈیزل کے ریٹ میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر قیمت بڑھانے کے علاوہ 31 فی صد جی ایس ٹی لاگو کردیا۔ کیروسین آئل پر جی ایس ٹی کی شرح 2 فی صد مقرر کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل پر جی ایس ٹی کی شرح 2.5 فی صد ہے۔ پٹرول پر 14.5 فی صد کے حساب سے جی ایس ٹی لاگو ہو گا۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جی ایس ٹی

ای پیپر-دی نیشن