انتخابی اصلاحات، یورپی یونین کا پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ یورو دینے کا اعلان
اسلام آباد (صباح نیوز) یورپی یونین نے پاکستان کے انتخابی عمل کو بہتر بنانے کیلئے ڈیڑھ کروڑ یورو کے پیکج کا اعلان کردیا۔ یورپی یونین کے سفیر کا کہنا ہے کہ پیکج کے تحت الیکشن کمشن کے عملے کو تربیت اور معاونت فراہم کی جائے گی۔ پاکستان کیلئے یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئس کاوٹین نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جین فرانکوئس کا کہنا تھا کہ حکومت کو احساس ہونا چاہئے کہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے بے پناہ مواقع ہیں۔
یورپی یونین پیکج