• news

نادرا نے بلاک شناختی کارڈز کی تصدیق کا اختیار منتخب نمائندوں کو دے دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نادرا نے بلاک شناختی کارڈز کی تصدیق کا اختیار منتخب نمائندوں کو دے دیا۔ ارکان اسمبلی ایک لاکھ سے زائد شناختی کارڈز کی تصدیق کریں گے۔ نمائندے اپنے حلقے کے شہریوں کے شناختی کارڈز کی تصدیق ذاتی طور پر جاننے کی صورت میں کریں گے۔
شناختی کارڈ تصدیق

ای پیپر-دی نیشن