• news

.٭٭شارٹ کارنر ٭٭

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس ) باکسر محمد وسیم کیلئے حکومت کی جانب سے 3 کروڑ روپے جاری ٭فوجی فاونڈیشن نے 20 ہاکی کھلاڑیوں‘ 2 آفیشلز کو ملازمت دیدی ٭ایشیا اولمپک کمیٹی: خالد محمود ایگزیکٹو کمیٹی کے الاس میں شرکت کیلئے آ نیپال جائینگے ٭سپورٹس کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں لائیں گے: جہانگیر خانزادہ ٭جوروٹ نے کپتان کک کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ٭ طیارہ حادثہ‘ میچوں میں ایک منٹ خاموشی اختیار کرنے کی ہدایت ‘صدر فیفا آخری رسومات میں شرکت کرینگے ٭چیلسی فٹبال کلب کوچ کی زیادتی ‘زبان بندی کیلئے 50ہزار پونڈ ملے :گیری جانسن ٭فارمولہ ون ڈرائیور نیکو روز برگ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ٭پاکستان میں کوئی کرکٹر دنیا کا نمبر ون آل راونڈرنہیں بن سکا:محمد حفیظ ٭قائداعظم کرکٹ ٹرافی کا سپرایٹ مرحلہ کا تیسرا رائونڈ آج سے شروع ہوگا ٭ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: آج آخری دو میچ کھیلے جائینگے: فائنل کل ہو گا ٭ سپورٹس بورڈ پنجاب نے مرحوم ملازمین کی بیوگان کو 4‘4 لاکھ روپے کی امدادی رقم دیدی۔

ای پیپر-دی نیشن