• news

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس (ر) افتخارکو بلٹ پروف گاڑی 8 دسمبر تک واپس کرنیکا حکم

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس جسٹس (ر) افتخار محمد چودھری کو بلٹ پروف گاڑی 8 دسمبر تک واپس کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس شوکت عزیزنے مزید دلائل سننے سے معذرت کر لی۔ جج نے استفسار کیا گاڑی دینے کا میرا حکم معطل ہوا تو اب تک گاڑی کیوں واپس نہیں کی گئی۔
افتخار چودھری

ای پیپر-دی نیشن