• news

سونے کے نرخوں میں 8 فیصد کمی

لندن( آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ماہ سونے کے نرخوں میں 8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ سپاٹ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ماہ فروری کے لئے سونے کی سپلائی 0.8فیصد ڈاﺅنکے ساتھ 1163.31 ڈالر فی اونس میں طے ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن