• news

غزنی : طالبان نے اپنے انٹیلی جنس افسر کے قاتل طالب علم کو سرعام پھانسی دیدی

غزنی (اے ایف پی) طالبان نے صوبہ وردگ کے ضلع میدان میں اپنے انٹیلی جنس افسر کے قتل کے الزام میں کابل پولی ٹیکنیک یونیورسٹی کے طالبعلم فیض الرحمن کو سرعام پھانسی دیدی ہے۔ گورنر کے ترجمان عبدالرحمان مینگل نے بتایا کہ مقامی عمائدین نے ملزم کی رہائی کےلئے ثالثی کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ افغان وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ واقعہ کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
پھانسی

ای پیپر-دی نیشن