برازیل میں کرپشن کیخلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے
ریورڈی جنیرو (اے ایف پی) برازیل کے دارالحکومت ریورڈی جنیرو اور دیگر شہروں میں کرپشن کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت مخالف نعرے لگائے۔ شرکاءنے کہا کرپٹ افراد کی انکوائری کیلئے اقدامات کے حوالے سے کہا کانگریس انہیں روکنا چاہتی ہے۔