• news

حیدر آباد: گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے 10 سالہ بچی جاں بحق

حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) پتنگ کی ڈور ننھی بچی کی جان لے گئی۔ حیدر آباد میں 10 سالہ فرزانہ سوزوکی کی چھت پر بیٹھ کر گھر جا رہی تھی کہ گلے پر ڈور پھر گئی جس سے فرزانہ شدید زخمی ہو گئی اور بعدازاں جاں بحق ہو گئی۔
ڈور / بچی جاں بحق

ای پیپر-دی نیشن