ہوائی حادثہ کا شکار برازیلین فٹ بال کلب فائنل کا فاتح قرار
برازیلیا(سپورٹس ڈیسک ) کولمبیا کے فٹ بال کلب نے برازیل کے ہوائی حادثہ میں جاںبحق چیپ کوئنزے کے کھلاڑیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے فائنل ٹرافی ان کے نام کردی ۔سائوتھ امریکن فٹ بال کنفیڈریشن کے مطابق برازیلین فٹ بال کلب کو کوپا سد امریکانا کا فاتح قرار دیدیا گیا ہے۔