• news

سابق صدر فیفا سیپ بلاٹر پر 6سال کی پابندی برقرار

زیورخ(سپورٹس ڈیسک) فیفا کے سابق صدر سیپ بلاٹر پر کرپشن الزامات کے تحت لگائی گئی چھ سال کی پابندی کو برقرار رکھا گیا ہے ۔80سالہ سابق صدر نے سزا کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کی تھی ۔بلاٹر نے کہا کہ فیصلہ تسلیم کرتا ہوں ۔آپ کھیلوںمیں جیت تو سکتے ہیں مگر سب کچھ ہار بھی سکتے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن