• news

افتخار چودھری نے سرکاری گاڑی واپس کرنے کے حوالے سے عدالتی فیصلہ دوبارہ چیلنج کردیا

اسلام آباد (وقائع نگار) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے سرکاری گاڑی کے حوالے سے عدالتی فیصلے کو دوبارہ عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے فوکل پرسن نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ شیخ احسن الدین نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے 2 دسمبر کے فیصلے خلاف انٹر کورٹ اپیل دائر کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن