اشتعال انگیزی مودی کا ایجنڈا ہے: خورشید قصوری افغان صدرکے بیان سے بھی دکھ ہوا: شاہ محمود
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے بھارتی وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اشتعال انگیزی نریندر مودی کا ایجنڈا ہے،۔ علاوہ ازیں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے پاکستانی وفد سے ہتک آمیز رویہ اختیار کیا۔افغانستان اورپاکستان کاامن ایک دوسرے سے جُڑا ہوا ہے۔ افغان صدراشرف غنی کے بیان سے بھی دکھ ہوا۔ میڈیا اداروں پر پابندی کیخلاف اسمبلی میں آواز اٹھائیں گے۔