• news

امریکی سکھ گروپ کی طرف سے سرتاج عزیز کو گولڈن ٹمپل جانے سے روکنے کی شدید مذمت

نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں انسانی حقوق کے حامی گروپ نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر بھارت کی جانب سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو گولڈن ٹمپل جانے کی اجازت نہ دینے کی شدید مذمت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن