• news

بھارت کا 50 اور 20 روپے کے نوٹ بھی جاری کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(کے پی آئی)ریزروبنک آف انڈیا نے 20اور 50روپے کے نئے نوٹ جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنک بہت جلد یہ نوٹ بنا کر بنکوں میں دستیاب رکھے گا۔

ای پیپر-دی نیشن