• news

امر یکیوں کو محفوظ بنایا، ٹرمپ ابھی تک دہشت گردی کیخلاف پالیسی نہیں بنا سکے: اوباما

واشنگٹن (اے ایف پی + رائٹرز) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے امریکی شہری محفوظ ہیں لیکن ٹرمپ ابھی تک انسداد دہشت گردی کے لئے پالیسی نہ بنا سکے۔ دریں اثنا صدارتی الیکشن جیتنے کے باوجود ٹرمپ بدلے نہیں ابھی تک سیاسی رولز توڑ رہے ہیں۔ نومنتخب صدر کے بارے میں پیشگوئی نہیں کی جا سکتی۔ ادھر ٹرمپ نے کہا کہ ائر فورس ون جہاز بہت مہنگا ہے بوئنگ سے آرڈر منسوخ کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن