• news

شعبہ توانائی میں پاکستان سے مزید تعاون کرینگے: جرمنی

لاہور(نیوزرپورٹر)جرمنی کی سفیر برائے پاکستان مس اینا لیپل نے کہا ہے کہ جرمنی جنوبی ایشیاء میں پاکستان کو ایک اہم پارٹنر سمجھتا ہے اور اس کے توانائی کے شعبے کی ترقی کے لئے مزید تعاون کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے منصوبے 500kV گرڈ سٹیشن نوکھر، گوجرانوالہ کے دورے کے دوران کیا۔یہ گرڈ سٹیشن جرمن بنک KfW کے تعاون سے تعمیر کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن