• news

علامہ اقبال میڈیکل کالج کاکا نووکیشن 7جنوری کو ہوگا

لاہور(نیوز رپورٹر)علامہ اقبال میڈیکل کالج کا 15واں سالانہ کانووکیشن برائے سیشن (2010-2015) کا انعقاد 7جنوری 2017بروز ہفتہ صبح 8-00بجے کالج آڈٹیوریم علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں ہو گا-سیشن( 2015-2010) تما م گریجوایٹ 13دسمبر سے پہلے سٹوڈنٹس سیشن/چیئرپرسن رجسٹریشن کمیٹی سے رابطہ کریں -

ای پیپر-دی نیشن