• news

شوگر انڈسٹری کو چینی کی برآمد کی اجازت دی جائے: جاوید کیانی

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید کیانی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ شوگر انڈسٹری کو چینی کی برآمد کی فوری اجازت دی جائے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس وقت گنے کے کاشتکاروں کو باقاعدگی سے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن