.میجک ریور پولو کپ، ماسٹر پینٹس کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) میجک ریور پولو کپ کے تیسرے دن ماسٹر پینٹس نے ٹیرا انرجی کو شکست دے کر مین فائنل کیلئے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ میر حذیفہ احمد کے گولز کی بدولت ڈائمنڈ پینٹس نے بلیو سٹار کو 8-5 سے میچ ہرا دیا۔ میر حذیفہ احمد نے چار گول کیے۔ ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے ٹیر اانرجی کیخلاف میچ 8-5 سے جیت لیا۔ثاقب خان خاکوانی نے سات گول سکور کیے جبکہ صوفی محمد عامر نے ایک گول سکور کیا۔