قائداعظم ٹرافی، واپڈا اور حبیب بنک کے درمیان فائنل کل سے شروع ہو گا
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) واپڈا اور حبیب بینک کے درمیان قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کا فائنل کل شروع ہو گا۔ واپڈا اور سوئی سدرن گیس پائپ لائن کے درمیان سپرایٹ مرحلے کا آخری میچ ڈرا ہو گیا تھا۔