• news

پانامہ کیس: کمشن بنا تو حسین نواز کے وکیل عمران کو گواہی اور سوالات کیلئے طلب کرینگے: ذرائع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق پانامہ کیس پر کمشن بنا تو حسین نواز کے وکیل عمران خان کو طلب کریں گے۔ عمران کو گواہی دینے اور سوالات کیلئے کٹہرے میں بلایا جائے گا۔ حسین نواز نے اپنے وکیل اکرم شیخ کو ہدایت کر دی، جہانگیر ترین کا کیس بھی کمشن کو بھیجا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن