• news

بنوں: فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (این این آئی) بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے تھانہ منڈان کی حدود میں پولیس اہلکار گھر سے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، فائرنگ سے اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن