• news

نوائے وقت دبئی کے بیوروچیف طاہر منیر طاہر کی اہلیہ کا انتقال

کویت (نمائندہ خصوصی) روزنامہ نوائے وقت دبئی کے بیورو چیف طاہر منیر طاہر کی اہلیہ گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئیں۔ اطلاع ملتے ہی وہ پاکستان پہنچ گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی قصبہ ہیڈ مرالہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن